
فلسطین میں صہیونی توسیع پسندی میں امن بات چیت نہیں ہوسکتی: کویت
جمعہ-24-مئی-2019
خلیجی ریاست کویت نے باور کرایا ہے کہ جب تک صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کا سلسلہ جاری ہے اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ امن کی بات چیت نہیں ہوسکتی۔