
کویت میں فلسطینی تارکین وطن کی خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم
جمعہ-24-اپریل-2020
کویت میں فلسطینی تارکین وطن نے کرونا کی بیماری کی روک تھام اور کرونا کے بیماروں اور دوسرے مریضوں کی مدد کے لیے خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔
جمعہ-24-اپریل-2020
کویت میں فلسطینی تارکین وطن نے کرونا کی بیماری کی روک تھام اور کرونا کے بیماروں اور دوسرے مریضوں کی مدد کے لیے خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
کویت کا شمار خلیجی عرب ممالک کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس نے ہمیشہ فلسطینی کاز کی حمایت کی۔ کویتی حکومت اور ریاست کے اہم عہدیدار، کویتی عوام اور حکومت سب کا فلسطینی قوم کی حمایت میں موقف قابل تحسین رہا ہے۔
بدھ-26-فروری-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کویت کے قومی دن کی مناسبت سے کویت کے امیر اور کویتی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
جمعرات-6-فروری-2020
خلیجی ریاست کویت کے علماء اور دانشوروں نے امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ امن منصوبے 'سنچری ڈیل' کو امن کے علم برداروں کے گلے کا طوق قرار دیا ہے۔
پیر-2-دسمبر-2019
کویت میں مختلف سماجی تنظیموں کے تعاون سے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے چھ کلو میٹر طویل میرا تھن دوڑ کا اہتمام کیا گیا۔
بدھ-30-اکتوبر-2019
خلیجی ریاست کویت کے امیر الشیخ صباح الاحمرالجابرالصباح نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں اختلافات افسوسناک اور خطرناک ہیں۔ اگر یہ اختلافات برقرار رہتےہیں تو اس سے خلیجی بھائیوں کے درمیان تنازعات مزید شدت اختیار کرسکتے ہیں۔
منگل-20-اگست-2019
کویت نے مسجد اقصیٰ پریہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی کھلی کوشش قراردیا ہے۔
جمعرات-25-جولائی-2019
خلیجی ریاست کویت نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی پرعالمی برادری کی طرف سے اختیار کردہ مجرمانہ خاموشی کی شدید مذمت کی ہے۔ کویت کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی طرف سے صہیونی ریاست کو فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کی کھلی چھٹی دی گئی ہے۔ اسرائیلی جرائم کا محاسبہ نہ ہونے کے نتیجے میں اقوام متحدہ اور عالمی برادری کی طرف سے صہیونی ریاست کے جرائم پر آواز بلند نہیں کی جاتی۔ فلسطینی علاقوں میں صورت حال انتہائی تشویشناک ہے اور عالمی برادری کو اس کی کوئی پرواہ تک نہیں۔
جمعہ-28-جون-2019
کویت کے نائب وزیرخارجہ خالد الجار اللہ نے کہا ہےکہ جون کے آخری ہفتے میں خلیجی ریاست بحرین کی میزبانی میں ہونے والی عالمی اقتصادی ورکشاپ میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر شرکت نہیں کی۔ بائیکاٹ کا مقصد قضیہ فلسطین کی اصولی حمایت اور فلسطینیوں کے موقف کی تائید کرنا تھا۔
اتوار-16-جون-2019
کویت کی تمام سیاسی، مذہبی اور قومی جماعتوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صدی کی ڈیل کے امریکی منصوبے اور اسی ضمن میں 25 جون کو منامہ میںہونے والی اقتصادی کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔