شنبه 16/نوامبر/2024

کویت

اسرائیل سے تعلقات سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر کویتی سیاسی قوتوں کا احتجاج

کویت کی سیای جماوعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں‌ انہوں‌ نے کہا تھا کہ کویت کی حکومت بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے پرجوش ہے۔

کویت کی امارات ۔ اسرائیل فضائی سروس کیلئے اپنی فضااستعمال کرنےکی تردید

خلیجی ریاست کویت کی حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ کویت نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہوائی جہازوں کی آمد ورفت کے لیے کویت کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

کویتی ارکان پارلیمان کاحکومت سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا پُرزور مطالبہ

خلیجی ریاست کویت کے ارکان پارلیمان نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور ؟صہیونی ریاست کے ساتھ معاہدہ کرنےکے اعلان کی شدید مَذمت کرتےہوئے کویتی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کو تسلیم کرنے کے کسی جھانسے میں نہ آئے۔

عالمی برادری اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف جرائم سے باز رکھے: کویت

خلیجی ریاست کویت نے فلسطینیوں کےخلاف صہیونی ریاست کےجرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی سختی سے روک تھام کرے۔

اسرائیلی بدمعاشی کے خلاف عرب ممالک عملی اقدامات کریں: مروزق الغانم

کویت کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر مرزوق الغانم نے فلسطینی اراضی کے اسرائیل سےالحاق کی صہیونی اسکیم کو اسرائیل کی کھلی بدمعاشی اور غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے عرب ممالک اور عالمی برادری سے اسرائیلی بدمعاشی کے خلاف عملی اقدامات پر زور دیا ہے۔

کویت میں کرونا کا شکار ایک فلسطینی مریض جاں بحق

خلیجی ریاست کویت میں کرونا کا شکار ہونے والے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔

کویت میں فلسطینی شہری کا کرونا سے انتقال

فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ خلیجی ریاست کویت میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث انتقال کرگیا۔

متنازع ڈرامہ سیریز’ام ھارون’ کویتی رائے عامہ پراثرانداز نہیں ہوسکتا

کویت میں یوتھ برائے القدس رابطہ گروپ کے چیئرمین اور معروف سماجی کارکن طارق الشایع نے کہا ہے کہ متنازع ٹی وی ڈرامہ 'ام ھارون' کویتی عوام کے اجتماعی سوچ اور رائے پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔ ان کاکہنا ہے کہ 'ام ھارون' میں فلسطین سے متعلق تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کر اور مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ڈرامہ کویتی عوام کی اجتماعی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا کیونکہ کویت آج بھی قضیہ فلسطین کا حامی اور بڑی مزاحمتی قوتوں کا میزبان ہے۔

کویت میں فلسطینی تارکین وطن کی خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم

کویت میں فلسطینی تارکین وطن نے کرونا کی بیماری کی روک تھام اور کرونا کے بیماروں اور دوسرے مریضوں کی مدد کے لیے خون کے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

ٹی وی ڈرامے کی آڑ میں خلیجی عوام کے ضمیر پر نقب لگانے کی کوشش

کویت کا شمار خلیجی عرب ممالک کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس نے ہمیشہ فلسطینی کاز کی حمایت کی۔ کویتی حکومت اور ریاست کے اہم عہدیدار، کویتی عوام اور حکومت سب کا فلسطینی قوم کی حمایت میں موقف قابل تحسین رہا ہے۔