
کویت کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 21 ملین ڈالر کی امداد
جمعہ-15-اکتوبر-2021
کویت کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 21 ملین 50 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-15-اکتوبر-2021
کویت کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 21 ملین 50 لاکھ ڈالرکی امداد کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-13-اکتوبر-2021
کویت کے وزیر خارجہ نے غیر جانب دارممالک کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز تسلط ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرے۔
پیر-10-مئی-2021
کویت کے ایک سرکردہ رہ نما اور سماجی کارکن طارق الشایع نے کویتی حکومت، عوام اور عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ ہے کہ وہ اپنی زکواۃ کا مال بیت المقدس کے فلسطینیوں اور مسجد اقصیٰ کے مرابطین کو دیں۔
اتوار-9-مئی-2021
خلیجی ریاست کویت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں الشیخ جراح کے مقام پرآباد فلسطینیوں کو بے دخل کرنے اور ان کے خلاف طاقت کےاستعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
اتوار-18-اپریل-2021
فلسطینی سماجی بہبود کی تنظیم' وفا برائے ترقی' کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت کے تعاون سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی میں اجتماعی افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اجتماعی افطارپروگرام ماہ مقدس کے دوران جاری رہے گا۔
جمعہ-19-مارچ-2021
جمعرات کے روز خلیجی ریاست کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی ریاست کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے قانونی میکانزم کو متحرک کرےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔
جمعرات-21-جنوری-2021
فلسطینی حکومت نے کویت کی جانب سے غزہ کی پٹی کے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کے تسلسل کے پروگرام کی تجدید کی ہے۔
منگل-5-جنوری-2021
کویت کی کوششوں سے خلیجی ریاست قطر اور سعودی عرب کے درمیان تین سال سے جاری تناز ختم ہو گیا ہے اور دونوں ملکوں نے دو طرفہ آمد ورفت کے لیے اپنی فضائی، بری اور بحری راہ داریاں کھول دی ہیں۔
پیر-21-دسمبر-2020
کویت کے وزیر دفاع الشیخ ناصر صباح الاحمد کل اتوار کے روز 72 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ کویت کے شاہی دربارکی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ ناصر طویل عرصے سے علیل تھے جو گذشتہ روز اسپتال میں انتقال کر گئے۔
جمعرات-17-دسمبر-2020
کویت کی نو منتخب پارلیمان ( مجلس امہ) نے فلسطینی قوم کے حامی سمجھے جانے والے رہ نما اور سرکردہ سیاست دان مرزوق الغانم مسلسل تیسری بار پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ سنہ 2020ء سے 2024ء تک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے پر کام کریں گے۔