قطر اور کویت کی مسجد اقصیٰ کی مصلیٰ قبلی پراسرائیلی دھاوے کی مذمت
جمعہ-6-مئی-2022
خلیجی ممالک قطر اور کویت نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ قبلی پر دھاوے اور فلسطینی نمازیوں پر تشدد کی دید مذمت کی ہے۔
جمعہ-6-مئی-2022
خلیجی ممالک قطر اور کویت نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ کے مصلیٰ قبلی پر دھاوے اور فلسطینی نمازیوں پر تشدد کی دید مذمت کی ہے۔
جمعرات-5-مئی-2022
منگل کو کویتی کھلاڑی بدر الھاجری سپین میں منعقد ہونے والی سن وے انٹرنیشنل چیس چیمپئن شپ کے مقابلوں سے دستبردار ہو گئے۔ کویتی کھلاڑی نے یہ فیصلہ اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کےبعد کیا۔ الھاجری کا شمار کویت کے شطرنج کے چیمپئنز میں ہوتا ہے اور انہوں نے کئی مقامی اور بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں حصہ لے کر میڈل جیتے ہیں۔ الھاجری نے سنہ 2015 میں اسپین میں ہونے والے "سان سیباسٹین" ٹورنامنٹ میں دنیا کے مختلف ممالک کے تجربہ کار کھلاڑیوں کی شرکت کے باوجود پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔
اتوار-1-مئی-2022
فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے ہفتے کے روز غزہ کی پٹی کے 1127 فلسطینی خاندانوں میں کویتی ہلال احمر سوسائٹی کے تعاون سے رواں سال کے لیے "افطار روزہ" منصوبے کے ایک حصے کے طور پر خوراک کی تقسیم کا اعلان کیا۔
جمعہ-29-اپریل-2022
کویتی وزارت اطلاعات نے انگریزی زبان کے کویتی چینل 2 پر ایک ٹیلی ویژن پروگرام کے عملے کو تحقیقات کے لیے ایک نقشہ دکھانے کے بعد بھیج دیا جس میں فلسطین کے بجائے "اسرائیل" کا حوالہ دیا گیا تھا۔
منگل-19-اپریل-2022
کل سوموارکو کویت میں "یوتھ فار القدس" انجمن نے الارادہ اسکوائر (قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے) میں ایک احتجاجی جلوس کا اہتمام کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اور نمازیوں کے خلاف "اسرائیلی" حملوں کی مذمت کی گئی۔
ہفتہ-9-اپریل-2022
کویت میں ایک فلاحی تنظیم ’کویت چیریٹی آرگنائزیشن‘ نے کل جمعہ کے روز فلسطینیوں کی امداد کے لیے ’الاقصیٰ 50‘ کے عنوان سے ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے دوران پانچ اہم منصوبوں کے لیے امداد اکٹھی کی جا رہی ہے۔
ہفتہ-19-مارچ-2022
کویت لائرز ایسوسی ایشن کی القدس اور اینٹی نارملائزیشن کمیٹی نے فلسطینی اتھارٹی کے سفیر رامی طہتوب کی موجودگی میں فلسطینی ہدایت کار محمد العطار کی عربی میں ترجمہ شدہ دستاویزی فلم "بروکن... اے فلسطینی جرنی تھرو انٹرنیشنل لاء" ریلیز کی۔
جمعرات-10-مارچ-2022
کویتی وزیر خارجہ احمد الناصر نے مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیل کے ان جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے میں اپنے ملک کے مضبوط موقف کی تصدیق کی۔
منگل-8-مارچ-2022
کویت نے پیر کے روز مفکر اور سیاست دان احمد الخطیب کو اپنے ملک اور عرب قوم کے مسائل بالخصوص فلسطینی کاز کی خدمت میں مصروف زندگی گذارنے کے بعد ان کی وفات ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔
پیر-7-مارچ-2022
کویت میں ایک اور کھلاڑی نےقابض اسرائیلی ریاست کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔