یورپ میں فلسطینیوں کی 17 ویں کانفرنس ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں شروعاتوار-28-اپریل-2019یورپ میں فلسطینیوں کی 17 ویں کانفرنس "اتحاد اور ثابت قدمی کے ساتھ ہم واپس آئیں گے" کے نعرے کے ساتھ ہفتے کے روز سے ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں شروع ہو گئی ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام