شنبه 16/نوامبر/2024

کوشنر

امریکی ایلچی کی آمد کے خلاف اردن میں امریکی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے خصوصی مشیر جیرڈ کوشنر کی قیادت میں وفد کے دورہ عمان کے خلاف امریکی سفارت خانے کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزاروں مقامی شہریوں اور فلسطینی پناہ گزینوں‌ نے شرکت کی۔

ٹرمپ کے داماد کی ’اونروا‘ کو ختم کرنے کی سازش طشت ازبام

امریکی اخبارات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور ان کے مشیر خاص جارڈ کوشنر فلسطینی پناہ گزینوں کی کفالت کے عالمی ادارے ’یو این ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ [اونروا] کو ختم کرنے کی گھٹیا سازشوں میں سرگرم عمل ہیں۔

جارڈ کوشنر اسرائیل پہنچ گئے، نیتن یاھو سے چار گھںٹے ملاقات

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور خصوصی مشیر جارڈ کوشنر مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران گذشتہ شام اسرائیل پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کی۔

’صدی کی ڈیل‘ پر بات چیت کے لیے امریکی وفد کی قاہرہ آمد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطین ۔ اسرائیل تنازع کے حل کے حوالے سے مجوزہ امن اسکیم’صدی کی ڈیل‘ پر بات چیت آگے بڑھانے کے لیے امریکی حکام کا وفد مصر پہنچ گیا ہے۔

ٹرمپ کا داماد فلسطین میں یہودی آبادکاری کا سہولت کار نکلا

امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا داماد اور ان کا مشیر فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا سہولت کار ہے اور اس نے اقوام متحدہ میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف سلامتی کونسل میں ایک قرارادد کو ناکام بنانے کی کوشش کی تھی تام وہ اس میں کامیاب نہیں ہوسکا۔