بیت المقدس میں کوسووکے سفارت خانےکا قیام باطل ہے: اردنمنگل-16-مارچ-2021اردن نے مقبوضہ بیت المقدس میں کوسوو کے سفارت خانے کے قیام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اقدام قرار دیا ہے۔