پنج شنبه 01/می/2025

کورونا وائرس

کرونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنےوالے متعدد افرادقرنطینہ منتقل

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیل میں‌کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 200 ہوگئی

قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 7 متاثرین کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری طرف کرونا وائرس دنیا کے130 ممالک تک پہنچ گیا ہے۔

کرونا کے شبے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا طبی معائنہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں‌ بتایا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں۔

اسرائیل میں کرونا کا شکار افراد کی تعداد 126 ہوگئی

قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 26 متاثرین کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 126سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری طرف کرونا وائرس دنیا کے110 ممالک تک پہنچ گیا ہے۔

منگولیا کے بعد پرتگال کے صدر کرونا وائرس کا شکار

چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں منگولیا کے بعد پرتگال کےصدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں 14 دن کے لیے قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 39 ہوگئی

قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 10 متاثرین کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ دوسری طرف کرونا وائرس دنیا کے 98 ممالک تک پہنچ گیا ہے۔

حرمین شریفین کو عارضی بندش کے بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کا حصہ (مطاف) جمعرات کی صبح صفائی اور حفاظتی تدابیر کی غرض سے مختصر وقت کے لیے مکمل طور پر خالی کرایا گیا تھا تاہم وہ مسجد حرام، مطاف اور مسجد نبوی کو صفائی کے بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12 ہوگئی

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اٹلی سے واپس آنے والے مزید دو افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

غزہ میں ‘کورونا’ وائرس کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہوسکی: حکام

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔

غزہ میں کرونا وائرس پھیلنے کی سختی سے تردید

فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام نے غزہ کی پٹی کرونا وائرس پھیلنے کی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔