پنج شنبه 01/می/2025

کورونا وائرس

کرونا وائرس، غزہ کی پٹی کا 13 سال سے جاری محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں عوامی کمیٹی کی طرف سے کرونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کرونا وائرس کا خطرہ، اردن میں لاک ڈائون کرفیو نافذ

اردن کی حکومت نے جمعہ کے روز کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈائون اور کرفیو نافذ کردیا ہے۔

غزہ میں ‘اونروا’ کے اسکول امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل

اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد کے لیے قائم کردہ 'ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی' اونروا کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں قائم کردہ 12 اسکولوں کو امدادی سامان کی تقسیم کے مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

غزہ میں کرونا سے متعلق افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پبلک پراسیکیوٹر نے کرونا وائرس سے متعلق افواہیں پھیلانے والے سماجی دشمن عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

کرونا سے نمٹنے کے لیے غزہ کو طبی آلات فراہم کیے جائیں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی طرف سے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کو کرونا سے بچانے کے لیے مقامی انتظامیہ کو طبی آلات اور ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قیدیوں کو خطرہ ، فلسطینی عوام شدید غم و غصہ

اسرائیلی جیلوں میں قید کیے گئے ہزاروں فلسطینیوں کے بنیادی حقوق پامال کرنے اور کرونا وائرس کے خطرے میں فلسطینی اسیران کو کسی قسم کا تحفظ فراہم کرنے سے انکار پر فلسطینی عوام میں شدیدغم وغصے اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

کرونا وائرس سے ہلاکتیں 8 ہزار کے قریب پہنچ گئیں، دو لاکھ مریض

چین سےپھیلنےوالے کرونا وائرس کا دائرہ قریبا دنیا کے بیشتر حصے پرپھیل گیا ہے اور اب تک 163 ممالک اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ تقریبا 8 ہزار افراد کرونا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

غزہ میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر قائم کرنے کی تیاری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا وائرس سے بچائو کی پیشگی حفاظتی تدابیر کے تحت شمالی اور جنوبی غزہ میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل قرنطینہ سینٹر قائم کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

غزہ میں کرونا سے بچائو کے لیے سخت انتظامات، قیدیوں کی رہائی

فلسطینی وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کرونا سے بچائو کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اب تک غزہ میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم وزارت داخلہ اور وزارت صحت نے اس حوالے سےٹھوس اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 304 ہوگئی

قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید چھ کیس سامنےآئے ہیں جس کے بعد کرونا کے مجموعی طورپراسرائیل میں مریضوں کی تعداد 304 تک پہنچ گئی اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین میں طبی عملے کے21 ارکان بھی شامل ہیں۔