ملائیشیا کا غزہ اور رام اللہ میں اعزازی قونصل خانے قائم کرنے کا اعلان
پیر-30-دسمبر-2019
ملائیشیا کی حکومت نےفلسطینی قوم کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کے علاقوں غزہ اور رام اللہ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-30-دسمبر-2019
ملائیشیا کی حکومت نےفلسطینی قوم کےساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطین کے علاقوں غزہ اور رام اللہ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-20-دسمبر-2019
عالم اسلام کو درپیش مسائل پرغور کے لیے اسلامی کانفرنس ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہے۔ کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت سمیت 540 عالمی اسلامی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔
اتوار-22-اپریل-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے گذشتہ روز ملائیشیا میں ایک فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ ڈاکٹر البطش کی شہادت میں صہیونی ریاست اور اس کا خفیہ ادارہ موساد ملوث ہوسکتا ہے۔