اگلی حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی:ارکان کنیسٹ
ہفتہ-26-نومبر-2022
دائیں بازو اور اپوزیشن کی طرف سے دو اسرائیلی ارکان کنیسٹ نے کہا ہے کہ اگلی قابض حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی اور اپنی چار سالہ مدت پوری نہیں کرے گی۔
ہفتہ-26-نومبر-2022
دائیں بازو اور اپوزیشن کی طرف سے دو اسرائیلی ارکان کنیسٹ نے کہا ہے کہ اگلی قابض حکومت عدم استحکام کا شکار ہو گی اور اپنی چار سالہ مدت پوری نہیں کرے گی۔
اتوار-20-نومبر-2022
عبرانی میڈیا نے گذشتہ رات ’لیکوڈ‘ پارٹی کی طرف سے پیش کردہ ایک حل کی تفصیلات جاری کی ہیں کہ "مذہبی صیہونی" تحریک کے رہ نما بیزلیل سموٹریچ کو مطمئن کرنے کی کوشش میں کامیاب ہوگئی ہیں اور انہیں اسرائیل کی نئی حکومت میں شمولیت کے لیے قائل کرلیا گیا ہے۔
منگل-8-نومبر-2022
فلسطینی اسیران کلب نے کل پیر کہا ہے کہ ان اقدامات جو انتہا پسند "یہودی طاقت" پارٹی کے سربراہ "ایتمار بن غفیر" نئے سرکاری اتحاد میں شامل ہونے کی شرائط کے طور پر پیش کررہے ہیں وہ اقدامات اسرائیل کی نئی حکومت کے موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔
اتوار-6-نومبر-2022
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ وہ کنیسٹ کے حالیہ انتخابات کے نتائج سے پریشان اور مایوس ہیں۔ ان کا کہناہے کہ حالیہ انتخابات کے نتیجے میں "فاشسٹوں کا ایک گروہ" ابھر کر سامنے آیا ہے۔
اتوار-2-اکتوبر-2022
فلسطین میں یہودی آباد کاری کے حوالے سے اعدادو شمار جمع کرنے والے ادارے ’نیشنل بیورو فار ڈیفنڈنگ لینڈ اینڈ ریزسٹنگ سیٹلمنٹس‘ نے کہا ہےکہ "اسرائیل" میں آنے والے کنیسٹ انتخابات میں دائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کی انتخابی مہم میں فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیاں مرکزی موضوع رہیں گی۔
جمعہ-26-اگست-2022
اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات کی تیاریوں کےجلو میں مختلف سیاسی جماعتیں ایک بارپھرمقبول ہو رہی ہیں جب کہ بعض جماعتوں کی عوامی مقبولیت میں کمی کے اشارے مل رہے ہیں۔
پیر-1-اگست-2022
تازہ ترین اسرائیلی رائے عامہ کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کی متعصبانہ صورتحال اب بھی پہلے سے کہیں زیادہ بکھری ہوئی ہے۔ یہ صورت حال ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے
بدھ-24-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے گذشتہ روز ہونے والے انتخابات میں انتہا پسندوں اور سخت گیر شدت پسندوں کا آپس میں مقابلہ تھا۔