
یمن کے حوثی باغیوں نے جدید ٹیکنالوجی سے ہمارا کنٹرول ٹاورناکارہ کر دیا
جمعرات-13-جون-2019
یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی کے لئے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ حوثیوں نے سعودی عرب کے شہر أبها میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کو علی الصباح ایک راکٹ حملہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ حوثی باغیوںنے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ابھا ہوائی اڈے کے کنٹرول ٹاورمیں خلل پیدا کیا جس کے بعد میزائل داغا گیا۔