کم عمر فلسطینی اسیرہ کو سزا سنائے جانے کا حتمی فیصلہ موخرجمعرات-17-نومبر-2016اسرائیل کی مرکزی عدالت کی طرف سے ایک کم عمر فلسطینی دو شیزہ کو سزا سنائے جانے کا حتمی فیصلہ 23 نومبر تک ملتوی کر دیا ہے۔