کم سن بچے کو سزا دیے جانے کے خلاف فلسطینی شہریوں کا احتجاججمعہ-2-فروری-2018اسرائیل کی ایک فوجی عدالت سے تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو قید اور جرمانے کی ظالمانہ سزا کے خلاف فلسطینی شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔