’دستی بیگ کمر درد کا موجب بن سکتا ہے‘اتوار-22-جنوری-2017جرمن جریدہ ’این اسٹائل‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزنی دستی بیگ اٹھانا کمر درد کا موجب بن سکتا ہے۔