اسرائیلی فوج نے کمرہ عدالت سے فلسطینی بچہ گرفتار کر لیامنگل-21-نومبر-2017قابض اسرائیلی فوج نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ’سالم‘ فوجی عدالت میں پیش ہونے والے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے لیا۔