‘8 سالہ فلسطینی بچہ جو تھائی گیم کا ہیرو بن گیا!اتوار-1-ستمبر-2019'موائی تائی' تھائی لینڈ کی ایک کمانڈو گیم ہے جو ملک بھرمیں عوامی سطح پر پسند کی جاتی ہے۔ اس گیم کے شائقین میں ایک فلسطینی بچہ بھی شامل ہے جس کے شوق نے اسے اس گیم کا 'ہیرو' بنا دیا۔