
"ہمارے لوگ مسجدِ اقصیٰ کی زیارت کرتے رہیں گے، اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے”
اتوار-25-فروری-2024
1948 کے مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ کمال الخطیب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مسجدِ اقصیٰ صرف اور صرف مسلم قوم کی ملکیت ہے اور اس کی سرزمین پر کسی اور کو حق نہیں ہے۔