پنج شنبه 01/می/2025

کفر قدوم

غرب اردن اور القدس میں قابض فوج اور فلسطینیوں میں خون ریز تصادم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں 15 فلسطینی زخمی ہو گئے۔

پر امن فلسطینی ریلی پراسرائیلی فائرنگ، کئی مظاہرین زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

غرب اردن، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی

گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں قلقیلیہ شہر کے نواحی قصبے کفر قدوم میں فلسطینیوں کی ایک پرامن ریلی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد بچوں سمیت کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر تشدد، فلسطینی صحافی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کی شام غرب اردن کےوسطی شہر رام اللہ اور شمالی گورنری طولکرم میں فلسطینیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقعے پراسرائیلی فوج نے کوریج کرنے والے ایک صحافی کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں معمر فلسطینی کو گولی مار دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں یہودی آبادکاری کے خلاف نکالی گئی ریلی پراسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے نتیجے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ریلی میں شریک معمر فلسطینی کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

کفر قدوم کے ہفتہ وار مارچ پر صہیونی فوج کے حملے میں درجنوں زخمی

مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ کے مشرق میں غیرقانونی آبادکاری کے خلاف کفرقدوم کے ہفتہ وار مظاہروں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔

صہیونی فوجی کفر قدوم مارچ پر پل پڑے ، درجنوں زخمی

قلقیلیہ کے مشرق میں کفر قدوم گاوں میں ہفتہ وار آبادکاری مخالف مظاہروں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی شہری اور غیر ملکی سماجی کارکن زخمی ہو گئے۔

کفر قدوم: احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فائرنگ سے 40 فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی یہودی توسیع پسندی اور نسلی دیوار کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں کم سے کم 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

قابض فوج کا ’کفر قدوم‘ میں نہتے فلسطینی مظاہرین پر حملہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے متعدد سماجی کارکن سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فائرنگ سے ناروے کی سماجی کارکن زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مشرقی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے ناروے کی ایک امدادی کارکن سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔