کفر قاسم میں گولی مار کر فلسطینی شہری کو شہید کر دیا گیا
جمعہ-23-دسمبر-2022
اسرائیلی پولیس نے آج صبح کفر قاسم قصبے میں ایک فلسطینی موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔شہید کی شناخت نعیم محمود ذیب بدیر کے نام سے ہوئی ہے۔
جمعہ-23-دسمبر-2022
اسرائیلی پولیس نے آج صبح کفر قاسم قصبے میں ایک فلسطینی موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔شہید کی شناخت نعیم محمود ذیب بدیر کے نام سے ہوئی ہے۔
جمعہ-25-نومبر-2022
اسرائیلی قابض اتھارٹی کے بلڈوزروں نے کفر قاسم میں فلسطینی کا زیر تعمیر مکان مسمار کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کے روز 1948 کے مقبوضہ علاقے میں پیش آیا ہے۔
اتوار-30-اکتوبر-2022
فلسطین کی ایک صدی بالخصوص سنہ 1948ء میں صہیونی ریاست کے ارض فلسطین میں قیام کے بعد ارض مقدس نہتے فلسطینیوں کے خون سے رنگین دکھائی دیتی ہے۔ خاص طور پر سنہ 1948ء کو قیام اسرائیل کے بعد فلسطینیوںکےقتل عام کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ آج تک جاری ہے۔
اتوار-31-جولائی-2022
اسرائیلی اخبار نے اسرائیلی عدالتی دستاویزات کی بنیاد پر انکشاف کیا ہے 1956 میں کفر قاسم نامی گاوں میں فسطینی کسانوں کا قتل عام اسرائیلی سرحدی پولیس نے کیا تھا اور یہ واقعہ مصر پر اسرائیلی حملے سے ایک دن پہلے پیش آیا تھا۔
جمعہ-30-اکتوبر-2020
فلسطین کی ایک صدی بالخصوص سنہ 1948ء میں صہیونی ریاست کے ارض فلسطین میں قیام کے بعد ارض مقدس نہتے فلسطینیوں کے خون سے رنگین دکھائی دیتی ہے۔ خاص طور پر سنہ 1948ء کو قیام اسرائیل کے بعد فلسطینیوں کے قتل عام کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ آج تک جاری ہے۔
جمعہ-30-اکتوبر-2020
صہیونی جرائم پیشہ اور قاتل گینگ کےہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے منظم قتل عام کے ان گنت واقعات میں 'کفر قاسم' میں قتل عام کا واقعہ بھی شامل ہے۔ اس واقعے کی المناک اور دردناک یادیں آج بھی تازہ ہیں اور شاید صدیوں یہ زخم مندمل نہیں ہوپائیں گے۔
اتوار-30-اگست-2020
فلسطین کے شمالی علاقوں میں منظم صہیونی دہشت گردوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز شمالی شہر کفر قاسم میں ایک اور فلسطینی شہری کو نامعلوم یہودی دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔
منگل-17-مارچ-2020
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے کفر قاسم میں اسرائیلی فوج نے ایک مقامی فلسطینی شہری کا زیر تعمیر مکان یہ کہہ کرمسمار کردیا کہ یہ مکان مقامی اسرائیلی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔
جمعہ-25-جنوری-2019
مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقے کفر قاسم میں ایک گھر میںجمعہ کی صبح ہونے والی آتش زدگی کے نتیجے میں دو کم سن بھائی جاںبحق اور تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
منگل-17-جولائی-2018
مقبوضہ فلسطین کے علاقے کفر قاسم سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے سنہ 1956ء میں شہر میں قابض صہیونی فوج اور اجرتی قاتلوں کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔