پنج شنبه 01/می/2025

کفرقدوم جھڑپیں

کفر قدوم میں جھڑپیں اور الخلیل میں یہودی آباد کاروں کے حملے

غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع قصبے کفر قدوم میں کل ہفتے کی شام اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ فلسطینی نوجوانوں کی جھڑپیں ہوئیں جب کہ آباد کاروں نے الخلیل میں شہریوں پر حملے کیے۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد،غیرملکی سمیت متعدد فلسطینی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں پرامن احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ تشدد کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک جرمن رضا کار سمیت متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

کفر قدوم مارچ پر طاقت کا استعمال، فلسطینی نابالغ زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے قلقلیہ کے مغرب میں واقع قصبے کفر قدوم میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے یہودی آبادکاری کے خلاف ہونے والے احتجاجی مارچ پر اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی لڑکا زخمی ہوگیا۔

کفر قدوم میں فلسطینیوں کے پرامن مظاہرے پراسرائیلی فوج کی شیلنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پرگذشتہ روز اسرائیلی فوج نے ایک پرامن فلسطینی ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔