
فلسطین میں ‘کفرقاسم’ میں صہیونی دہشت گردی کی یاد میں مظاہروں کی کال
ہفتہ-26-اکتوبر-2019
اندرون فلسطین میں مقامی سماجی اور قومی تنظیموں نے 29 اکتوبر کو کفر قاسم میں صہیونی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے 63 سال پورے ہونے کی مناسبت سے شہروں اور قصبوں میں احتجاجی ریلیاں منعقدہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔