
فیملی کفالت پر پابندی اسرائیل کا نسل پرستانہ حربہ
جمعرات-21-فروری-2019
حال ہی میں صہیونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کو دیے جانےوالے کروڑوں ڈالر ضبط کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کے خلاف لڑنے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کی کفالت پر بھاری رقوم صرف کررہی ہے اور اسے ملنے والی رقم کا ایک بڑا حصہ فلسطینی شہداء اور اسیران کی کفالت پر صرف کر رہی ہے۔