رمی جمرات کے بعد حجاج کرام کا طواف کعبہ
جمعرات-29-جون-2023
سعودی عرب میں عازمین حج کے قافلے آج منیٰ میں حج کا رکن رمی کرنے کے بعد دیگر ارکان یعنی قربانی اور حلق کرا رہے ہیں جس کے بعد وہ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہوجائیں گے اور طواف کریں گے۔
جمعرات-29-جون-2023
سعودی عرب میں عازمین حج کے قافلے آج منیٰ میں حج کا رکن رمی کرنے کے بعد دیگر ارکان یعنی قربانی اور حلق کرا رہے ہیں جس کے بعد وہ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہوجائیں گے اور طواف کریں گے۔
ہفتہ-25-فروری-2023
امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمان السدیس نے مسجد حرام میں کل جمعہ کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوئےقابض صہیونی ریاست کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-10-اکتوبر-2016
فلسطین کے شہروں اور قصبات کے عربی ناموں کا کوئی نا کوئی خاص پس منظر ہوتا ہے جو عوامی دلچسپی سے ہرگز خالی نہیں ہوتا مگر فلسطین کے ایک قصبے کو ’سات قبیلوں کی ماں‘ کہا جاتا ہے مگر اسے یہ نام دیے جانے کی بے شمار توجہیات کی جا رہی ہیں۔ یہ معلو نہیں ہوسکا کہ آیا اس قصبے کو یہ نام کب،کیوں اور کس نے دیا تھا؟،