جمعه 15/نوامبر/2024

کشمیر

علی گیلانی فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کی توانا آواز تھے: حماس

تحریک حریت کشمیر کے سرکردہ رہنما سید علی گیلانی کشمیریوں ہی کے لیے نہیں بلکہ فلسطینیوں کے حق میں بھی بلند ہونے والی بلند آہنگ وتوانا آواز تھے۔ ان کی رحلت سے غیر ملکی تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی اقوام بالخصوص فلسطینیوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔

دنیا صرف پانچ ملکوں کا نام نہیں، اسرائیل کی ہربات نہ مانی جائے:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اسرائیل کی طرف سے کی گئی ہربات کو قبول نہیں کرنا چاہئے۔ اسرائیل کی بات سچ نہیں ہوتی اور نہ صہیونی ریاست کو عالمی ادارے میں اتنی زیادہ اہمیت دی جانی چاہیے۔

سعودی ولی عہد نے کشمیری اور یغور مسلمانوں کو مایوس کیا

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان، بھارت اورچین کا دورہ کیا۔ اس دوران اُنہوں نے چین اور بھارت میں اربوں ڈالر کے سرمایہ کاری اورکاروباری معاہدے کیے مگراس موقع پران کے لبوں سے کشمیرکے مظلوم مسلمانوں اور چین میں ریاستی جبر کے شکار یغور مسلمانوں کے لیے ایک لفظ بھی نہ نکلا۔ یوں شہزادہ محمد بن سلمان نائب خادم الحرمین الشریفین کی حیثیت رکھنے کے باوجود مظلوم مسلمانوں کے لیے آواز بلند نہ کرسکے۔ انہوں‌نے کشمیری اور یغور مسلمانوں کو مایوس کیا۔

اسرائیل کی ترغیب سے جموں وکشمیرکی سرحد پر اسمارٹ باڑ کا منصوبہ

بھارتی حکومت نے قابض صہیونی ریاست سے رہ نمائی حاصل کرنے اور ترغیب حاصل کرنے کے بعد جموں وکشمیر کی سرحد پر الیکٹرانک اسمارٹ باڑ لگانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر آباد کار بستیاں بنانے کی بھارتی سازش

بھارت کے آئین کی دفعہ 35-A کی منسوخی کے بھارتی منصوبے اور تازہ شہادتوں کے خلاف مقبوضہ کشمیرمیں دوروزہ مکمل ہڑتال شروع ہو گئی۔ شہادتوں کیخلاف مظاہرے جاری ہیں۔

بھارتی فوج کا کشمیریوں کے خلاف اسرائیلی کیمیائی اسلحےکا استعمال

مقبوضہ کشمیر میں تازہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے کہ قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیری عوام کے خلاف اسرائیل سے خرید کردہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

الحرمین الشریفین کے تحفظ، فلسطین اور کشمیر کی آزادی تک جدوجہد کا عزم’

''الحرمین الشریفین کے تحفظ اور فلسطین و کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ امت مسلمہ اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرے تو تمام مسائل کا حل تلاش کیا جا سکتا ہے۔