جمعه 15/نوامبر/2024

کشتیاں

قابض اسرائیلی بحریہ کی فائرنگ سے غزہ کے سمندر میں چار ماہی گیر زخمی

آج جمعرات کو اسرائیلی قابض بحریہ نے چار ماہی گیر اس وقت زخمی کر دیے جب وہ غزہ شہر کے سمندر میں اپنا کام کر رہے تھے۔

قابض فوج نے غزہ کے سمندر میں 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

پیر کے روز اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں سمندر میں دو کشتیوں پر سوار 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی بحریہ کی کارروائی:چار فلسطینی ماہی گیر گرفتار، کشتیاں بھی ضبط

قابض اسرائیلی بحریہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت لاھیا میں سوڈانہ ساحلی علاقے میں سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کے دوران چار ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا ہے اور ان کی کشتیاں بھی ضبط کر لی گئی ہیں۔

اسرائیلی بحریہ نے دو ماہی گیر گرفتار جبکہ متعدد کشتیاں قبضے میں لے لی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کر کے کم سے کم دو ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد ان کی کشتیاں بھی ضبط کرلی ہیں۔

اسرائیلی نیوی کی کارروائی، تین فلسطینی ماہی گیر گرفتار،کشتیاں ڈبو دیں

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے ساحل سمندرکے قریب اسرائیلی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا جب کہ قابض فوج نے ان کی کشتیاں سمندر میں ڈبو ڈالیں۔