اسرائیلی فوج کی غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر فائرنگہفتہ-24-ستمبر-2022 جمعہ کو اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی اور شمالی علاقوں میں ماہی گیروں اور کسانوں کو گولیوں سے نشانہ بنایا۔
وادی اردن:اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی کسان گرفتار کرلیےجمعہ-5-مئی-2017قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں طوباس شہر کے مشرقی قصبے میں کھیتوں میں کاشت کرنے والے دو فلسطینی کسانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔