
غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون
جمعرات-29-اکتوبر-2020
آج جمعرات کو اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
جمعرات-29-اکتوبر-2020
آج جمعرات کو اسرائیلی فوج کی جانب سے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
جمعہ-23-اکتوبر-2020
قابض صہیونی فوج نے جمعرات کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں توڑپھوڑ، لوٹ مار کے ساتھ ساتھ 24 فلسطینوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-2-اکتوبر-2020
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغربی علاقے قطنہ میں ایک چھاپہ مار کارروائی کےدوران سرکردہ عالم دین الشیخ سلیم شمسانہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعرات-1-اکتوبر-2020
قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کاررائیوں کے دوران مزید 29 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کئی مقامات پر فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
جمعہ-4-ستمبر-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کےدوران متعدد فلسطینیوںکوحراست میں لے لیا۔
جمعرات-27-اگست-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج کے ہاتھوں فلسطینی سیاسی رہ نماوں، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر سرکردہ اور نمائندہ شخصیات کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں فلسطینی قیادت کے خلاف اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون کا مقصد صہیونی ریاست کی توسیع پسندانہ سازشوں کے خلاف آئندہ دنوں میں تشکیل پانے والے قومی ایکشن پلان اور اس کی فلسطینیوں کی شمولیت کو روکنا ہے۔
منگل-25-اگست-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں صہیونی فوج کی طرف سے وحشیانہ کریک ڈائون میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نمائوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-13-اگست-2020
قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کریک ڈائون میں ایک ماہ کے دوران 429 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے شہریوں میں 32 بچے اور 10 خواتین بھی شامل ہیں۔
بدھ-5-اگست-2020
فلسطینی مرکز برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2020ء کے دوران قابض صہیونی فوج نے 42 بچوں اور 10 خواتین سمیت 350 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد پابند سلاسل کیا گیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران مرکز کی ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2020ءکے دوران قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد سے 13 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ ان میں سےچھ کو مشرقی سرحد، چار کو سمندر میں ماہی گیری کے دوران اور حراست میں لیا گیا۔ ان میں سے 12 فلسطینیوں کو تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا۔ادھر بیت حانون گذرگاہ سے 18 سالہ منصور الصفدی سمیت تین فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ یہ تینوں القدس یونیورسٹی میں جا رہے تھے۔ اس کے علاوہ قابض فوج نے غزہ کے محکمہ ڈاک کے ایک اہلکار 37 سالہ سعید الشرفا کو حراست میں لیا۔مرکز کے ترجمان ریاض الاشقر نے کہا کہ الخلیل سے اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی ارکان پارلیمنٹ نزار رمضان، 60 سالہ حاتم رباح قفیشہ اور 63 سالہ نایف محمود الرجوب کو حراست میں لے لیا۔ریاض الاشقر نے بتایا کہ قابض فوج نے جولائی کے دوران 42 فلسطینی بچوں کو حراست میں لی
اتوار-12-جولائی-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔