
اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں 5 ہفتوں میں 2 ہزار فلسطینی گرفتار
پیر-24-مئی-2021
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سیکرٹری جنرل عبدالناصر فروانہ نے کہا ہے کہ گذشتہ 5 ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں القدس،غرب اردن، غزہ اور شمالی فلسطین سے 2 ہزار فلسطینیوں کوحراست میں لینے کے بعد پابند سلاسل کیا ہے۔