
سال2021ء:اسرائیلی فوج نے القدس سے 1900 فلسطینی گرفتار کیے
اتوار-29-اگست-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن کے دوران گذشتہ ایک سال کے دوران 1900 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
اتوار-29-اگست-2021
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن کے دوران گذشتہ ایک سال کے دوران 1900 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔
جمعہ-13-اگست-2021
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والے فلسطینیوں میں 16 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹنے والا ایک فلسطینی شہری بھی شامل ہے۔
جمعہ-16-جولائی-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کئی فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-26-جون-2021
قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی باپ کو اس کے دو بیٹوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی پاداش میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد انہیں حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
پیر-14-جون-2021
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی 2021ء کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا جس کے نتیجے میں 471 بچوں اور سیکڑوں خواتین سمیت 3100 فلسطینیوں کو پابند سلاسل کردیا گیا۔
ہفتہ-5-جون-2021
کل جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ فلسطینی شہر ام الفحم میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران سابق فلسطینی اسیر 44 سالہ ظافر فتحی جبارین کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-4-جون-2021
مئی 2021 کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاون میں کے دوران سیکڑوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
اتوار-30-مئی-2021
قابض اسرائیلی پولیس اور دوسرے سیکیورٹی اداروں نے 10 مئی کے بعد سنہ 1948ءکے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عرب فلسطینی شہریوں کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں اب تک 1500 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جمعرات-27-مئی-2021
قابض اسرائیلی پولیس نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ دو روز سے جاری کریک ڈاؤن کے دوران کم سے کم 250 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
بدھ-26-مئی-2021
اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن سامی ابو شحادہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ سنہ 1948ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں بسنے والے عرب شہریوں کو تحفظ فراہم کرے اور فلسطینی عرب آبادی کے خلاف اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن روکا جائے۔