پنج شنبه 01/می/2025

کریک ڈاون

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، درجنوں مزدوروں سمیت کئی فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران فلسطینی مزدوروں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، جزیرہ النقب سے41 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قابض اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤٌن میں کل منگل کے روز 41 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطینی شہروں میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن،13 شہری گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 13 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض اسرائیلی فوج کا فلسطینی قصبے حزما پر دھاوا، متعدد گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے حزما میں بڑے پیمانے پر چھاپے مار مہم کا اغاز کیا اور گرفتاریاں شروع کیں۔

اسرائیلی فوج کے فلسطینی شہروں میں چھاپے، متعدد شہری گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اتوار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی زیر حراست

کل بدھ کو قابض اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن اور القدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاون، متعدد گرفتار

کل منگل کو قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کی جس کے دوران انہوں نے برزیت یونیورسٹی پر دھاوا بول دیا اور اسلامی بلاک کے سامان اور بینرز کو ضبط کر لیا گیا۔

بیت لحم پر اسرائیلی فوج کا حملہ، اور گرفتاریاں

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت لحم سے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوجیوں نے بیت لحم شہر کی وسطی شاہراہ ’الصف‘ پر حملے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر رہے ہیں۔

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن،13 فلسطینی گرفتار

کل پیر کے روز قابض اسرائیلی فوج نے گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں 13 شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤٌن،26فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 26 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ قابض فوج نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گھروں میں گھس کر توڑپھوڑ، لوٹ مار اور فلسطینیوں کو زدو کوب کیا۔