
صہیونی فوج کا زیرحراست فلسطینی صحافی کی اہلیہ سے توہین آمیز سلوک
جمعرات-26-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید سترہ فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔