اسرائیلی فوج کی غرب اردن اور القدس میں وحشیانہ کریک ڈائون مہم
پیر-12-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-12-نومبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
بدھ-7-نومبر-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 19 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
پیر-29-اکتوبر-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور بیت المقدس میں گذشتہ شب اور آج صبح چھاپہ مار کارروائیوں میں کم سے کم 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-23-اکتوبر-2018
قابض فوج نے نابلس میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے اور تین سال قبل ایتمار کالونی میں مزاحمت کرنے والے کرم رزق المصری کے گھر میں بھی گھس کر تلاشی لی گئی۔ خلہ الایمان میں امجد علیوی، راغب علیوی اور سمیر کوسا کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے۔
پیر-15-اکتوبر-2018
قابض صہیونی فوج نے گذشتہ ہفتے غرب اردن میں ایک مزاحمتی کارروائی میں دو یہودی آباد کاروں کو ہلاک کرنے والے فلسطینی کی وسیع پیمانے پر تلاش شروع کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق آج سوموار کو قابض صہیونی ریاست کی جانب سے کریک ڈائون میں22 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
جمعرات-27-ستمبر-2018
قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر واقع ایک اسکول پر حملہ کردیا جس کےنتیجے میں اسکول میں زیرتعلیم متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔
بدھ-15-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 28 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے جانے والے شہریوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔
جمعہ-15-جون-2018
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا اور 11 فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ہفتہ-2-جون-2018
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے ایک رکن سمیت کم سے کم 10 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔