چهارشنبه 30/آوریل/2025

کریک ڈاؤن

قابض اسرائیلی فوج کے فلسطینی شہروں پر دھاوے، الخلیل سے درجنوں فلسطینی شہری گرفتار

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی مغربی کنارے اور الخلیل میں بیت لحم گورنری کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور درجنوں فلسطینیوں کو نشانہ بناتے ہوئے گرفتاری مہم شروع کی۔ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی ایک بڑی تعدادنے ایک فوجی بلڈوزر کے ساتھ شہر کے […]

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں ترقومیہ کراسنگ کے قریب سے 60 فلسطینی مزدور گرفتار کرلیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے مغرب میں ترقومیہ کراسنگ کے علاقے میں دیوار فاصل کے قریب سے 60 فلسطینیمزدوروں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ کام کے سلسلے میں 1948ء میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ قابض فوج […]

قابض فوج نے الخلیل میں رہائی پانے والے متعدد سابق قیدیوں کو گرفتار کر لیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شب قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گرفتاری کی مہم شروع کی جس میں متعدد رہا کیے گئے قیدیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں عبدالہادی ابو خلف، جواد الجباری، بلال ابو ارمیلا، دار ابو منشر، […]

قابض فوج نے الخلیل میں رہائی پانے والے متعدد سابق قیدیوں کو گرفتار کر لیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شب قابض فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گرفتاری کی مہم شروع کی جس میں متعدد رہا کیے گئے قیدیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں عبدالہادی ابو خلف، جواد الجباری، بلال ابو ارمیلا، دار ابو منشر، […]

غرب اردن میں قا بض اسرائیلی فوج کا حماس کی قیادت کے خلاف کریک ڈاؤن

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین آج منگل کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے متعدد محلوں پر دھاوا بولا اور چھاپے مارے ، گھروں میں تلاشی لی اور سامان کی توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اس دوران انہوں نے ایک رکن پارلیمنٹ سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض […]

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جنین اور طولکرم سے 365 فلسطینی گرفتار

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی

غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی طرف سے کریک ڈاؤن مہم جاری۔ مزید 33 فلسطینی گرفتار

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعرات کو علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی اور جنوبی شہروں، دیہاتو اور پناہ گزین کیمپوں میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 33 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے جانے والوں میں نابلس کے ایک قیدی نوجوان کی ماں بھی شامل ہے۔قابض فوج […]

غرب اردن میں گھر گھر اسرائیلی فوج کی تلاشی، 15 فلسطینی شہری گرفتار

مغربی کنارا – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز گھر گھر تلاشی کی مہم شروع کی جس میں متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی اسیران کے ترجمان آفس نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جمعہ کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے […]