جمعه 15/نوامبر/2024

کریم یونس

قابض اسرائیلی فوج کا کریم یونس کے گھر پرچھاپہ، قریبی رشتہ دار گرفتار

کل سوموار کو قابض فوج اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے عرعرہ قصبے میں حال ہی میں رہا ہونے والے قیدی کریم یونس کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کے بھائی کی اہلیہ اور اس کے ایک رشتہ دار کو تفتیش کے لیے لے گئے۔ اس کے علاوہ ان کی متعدد تصاویر اور پوسٹرز بھی قبضے میں لے لی گئیں۔ ان کے بھائیوں کو بھی تفتیشی مرکز می پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

استقامت اور صبر کے کوہ گراں کریم یونس کی رہائی کا غزہ میں جشن

اسرائیلی ریاست کی جیلوں میں چالیس سال تک قید وبند کی صعوبتیں جھیلنے کے بعد رہائی پانے والے فلسطین کے عظیم مجاھد اور بطل حریت کریم یونس کو پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔

بطل حریت کریم یونس کی اسرائیلی زندان سے رہائی پرھنیہ کی مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جمعرات کی شام اسرائیلی قید سے چالیس سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی رہ نما اور قوم کے بہادر سپوت کریم یونس کو دشمن کی قید سے آزادی پر مبارکباد دی۔

اسیر کو دوسرے عقوبت خانے میں ڈالنے پر فلسطینی اسیران کا احتجاج

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی 'جلبوع' جیل میں قید فلسطینیوں نے اپنے ساتھی اور طویل المدتی اسیر کریم یونس کو زبردستی 'مجد' جیل منتقل کرنے پر احتجاج شروع کیا ہے۔

فلسطینی اسیر اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 37 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران میں کئی فلسطینی ایسے ہیں برسوں سے پابند سلاسل ہیں۔ سب سے زیادہ طویل عرصے سے پابند سلاسل فلسطینی قید کے 36 سال مکمل کرنے کے بعد اسیری کے 37 ویں برس میں داخل ہوگئے ہیں۔