جمعه 15/نوامبر/2024

کرپشن کیس

نیتن یاھو کے کرپشن کیس کا ایک گواہ یونان میں طیارہ حادثے میں ہلاک

گذشتہ رات یونان جانے والے چھوٹے طیارے کے حادثے میں دو اسرائیلی ہلاک ہو گئے۔ ان میں سے ایک اسرائیلی وزارت مواصلات کا سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ہیم گروین تھا جو سابق وزیراعظم نیتن یاھو کے کرپشن کیسز میں استغاثہ کا گواہ تھا۔

نیتن یاھو سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استعفے کے مطالبے پرمبنی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں، تل ابیب او رقیساریہ میں ہزاروں افراد نے نیتن یاھو کے استعفے کے لیے جلوس نکالے۔

اسرائیلی وزیر پرکرپشن کے کیسزمیں استعفے کے لیے دبائو

اسرائیل کے وزیر برائے رفاہ عامہ حاییم کاٹز عن قریب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔

بدعنوانی پر فرد جرم کےبعد نیتن یاھو پر دبائو بڑھ گیا

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو پرکرپشن کیسزمیں‌ فرد جرم عاید ہونے کے بعد اسرائیلی سیاست دانوں کی طرف سے نیتن یاھو سے استعفا دینے کے لیے دبائو بڑھ گیا کیا۔

نیتن یاھو پر عاید کردہ فرد جرم کے خلاف اپیل سپریم کورٹ سے مسترد

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کرپشن کیسز میں عایدکی جانے والی فرد جرم کے خلاف 'لیکوڈ' کی اپیل مسترد کردی۔

کرپشن کیس: اسرائیلی عدلیہ کا اعلیٰ افسر گرفتار

اسرائیل میں انسداد دہشت گردی پولیس کی انویسٹی گیشن یونٹ"لاھو 433" نے صہیونی عدلیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کو کرپشن کی تحقیقات کے حوالے سے حراست میں لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اگر تحقیقات آگے بڑھیں تو ممکنہ طورپر اسرائیلی خاتون وزیر قانون ایلیت شاکید کو بھی پوچھ تاچھ کے لیے گرفتار کیا جا سکتا ہے۔

کرپشن کا ایک اور کیس نیتن یاھو کے تعاقب میں!

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو بدعنوانی کے کئی کیسز کا سامنا کررہے ہیں۔ وہ پہلے کسیز میں سے کسی میں بری نہیں ہو پائے کہ کرپشن کا ایک نیا مقدمہ ان کے تعاقب میں ہے۔

نیتن یاھو کرپشن کیسز میں ڈھٹائی پر ڈٹ گئے!

اسرائیلی وزیر اعظم بنجن نیتن یاھو نے کرپشن الزامات میں اپنے موقف کا ڈھٹائی کے ساتھ دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ کرپشن اور رشوت خوری کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔