جمعه 15/نوامبر/2024

کرپشن الزامات

نیتن یاھو کی کرپشن کے مقدمات کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وکیل کے توسط سے مقبوضہ بیت المقدس کی مجسٹریٹ عدالت سے اپنے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے تحت جاری مقدمات کی سماعت 45 دن کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔

اسرائیلی عوام نیتن یاھو کے خلاف سڑکوں پر آگئی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف اسرائیلی عوام میں غم وغصہ مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ کل اتوارکے روز دارالحکومت تل ابیب (تل الربیع) میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے سڑکوں پر نیتن یاھو کے استعفے کے حق میں مارچ کیا۔

سیاسی، قانونی محاذوں پرناکامی، نیتن یاھو بند گلی میں پھنس چکے!

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو گذشتہ کچھ عرصے سے سیاسی اور قانونی محاذوں پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ نیتن یاھو طویل سیاسی کیریئرجس میں وہ فلسطین۔ عرب کشمکش کو صہیونی ریاست کے حق میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہونے کے باوجود اس وقت مشکل سے دوچار ہیں۔

کرپشن الزامات کے بعد نیتن یاھو 4 وزارتوں کے قلم دان چھوڑنے کے لیے تیار

اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہےکہ کرپشن اور خیانت کے الزامات میں فرد جرم عاید ہونے کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے وزارت عظمیٰ کے سوا باقی چار وزارتوں کے قلم دان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتخابات سے قبل نیتن یاھو کی کرپشن کیس کی تفصیلات جاری کرنے کا امکان

اسرائیلی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشیر قانون رواں سال اپریل میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات سے قبل وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سے متعلق کیسز کی تفصیلات حکومت کے سامنے پیش کرسکتے ہیں۔

نیتن یاھو کرپشن کیسز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسرائیلی اخبارات کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔

نیتن یاھو کرپشن الزامات کے تسلی بخش جواب دینے میں ناکام

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 2 نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پولیس کے ساتھ جاری رہنے والی تفتیش کے دوران کرپشن الزامات سے متعلق سوالوں کے تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے ہیں۔

نیتن یاھو کی اہلیہ کے خلاف فرد جرم عاید کیے جانے کا امکان

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھوکہ دہی، فراڈ اور بدعنوانی کے مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے باعث اسرائیلی خاتون اول سارہ نیتن یاھو کے خلاف فرد جرم عاید کیے جانے کا امکان ہے۔

نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ کے خلاف کرپشن تحقیقات جلد مکمل کی جائیں

سیکڑوں اسرائیلیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لئے مشرقی تل الربیع "تل أبيب" کے شہر "بيتاح تكفا" میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

سام سنگ کے سربراہ کو کرپشن کے الزام میں پانچ سال قید

جنوبی کوریا میں عدالت نے دنیا میں سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سام سنگ کے نائب صدر لی جائے یونگ کو بدعنوانی کا مجرم قرار دیے دیا ہے۔