چهارشنبه 30/آوریل/2025

کرپشن

فلسطین میں انتخابات کرانے اور کرپشن ختم کرنے پر زور

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل 20 نے انکشاف کیا ہے کہ نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں انتخابات کرائے اور کرپشن کے خاتمے کےلیے موثر اقدامات کرے۔

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بینی گینٹز کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

اسرائیل کے پر سیکیوٹر جنرل اورحکومت کے آئینی مشیر افیحائی منڈل بلیٹ نے اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور 'بلیو ۔ وائٹ' کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز اور ان کی ملکیتی کمپنی 'ھمیماد ۔ ھحمیشی' میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ یہ تحقیقات آئندہ ماہ مارچ میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

یہودیوں کی اکثریت اپنی قیادت کو کرپٹ سمجھتی ہے: سروے

اسرائیل میں کیے گئے رائےعامہ ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت موجودہ صہیونی ریاست کو کرپٹ اور پرلے درجے کی بدعنوانی قرار دیتی ہے۔

کرپشن چھپانے کی کوشش نیتن یاھو کی پارلیمانی تحفظ کے لیے درخواست

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنی کرپشن چھپانے کے لیے پارلیمنٹ سے تحفظ کے حصول کے لیے کوشاں ہیں اور انہوں نے کنیسٹ سے پارلیمانی تحفظ کی درخواست کی ہے۔

نیتن یاھو پرکرپشن کے فوج داری مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پرسماعت

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہوکے خلاف کرپشن کے تین فوج داری مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پرسماعت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کل بدھ کو وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے ایک کیس کی سماعت ہوئی۔ نیتن یاھو پر بدعنوانی، بے ایمانی اور رشوت وصول کرنے کے الزامات کے تحت تین الگ الگ مقدمات چل رہے ہیں۔

کرپشن اور خیانت کا مرتکب اسرائیلی وزیر مستعفی

اسرائیل کے وزیر برائے رفاہ عامہ حاییم کاٹز کرپشن اور خیانت کے الزامات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

نیتن یاھو کی کرپشن اور رشوت خوری کی نئی تفصیلات

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن سےمتعلق کیس'1000'میں ان پر بدعنوانی میں‌ملوث ہونے کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

نیتن یاھو کے پاس کرپشن کیسز میں بریت موقع نہ ہونے کے برابر ہیں:اخبار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پراسیکیوٹرجنرل کی جانب سے کرپشن کے تین مقدمات میں فرد جرم عاید کیے جانے کے بعد ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

نیتن یاھو کے خلاف تین کرپشن کیسز میں فرد جرم عاید کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی حکومت کے مشیر قانون افیخائی منڈلبلیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف بدعنوانی کے تین کیسز میں فرد جرم عاید کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نتین یاھو کے خلاف آئندہ ہفتے فرد جُرم عاید کیے جانے کا امکان

اسرائیل کے مشیر قانون "افیحائی منڈلبلیٹ" نے وزیراعظم بنجمن نتین یاھو کے خلاف بدعنوانی کے کیسز میں آئندہ ہفتے فرد جرم عاید کی جاسکتی ہے۔