اردن میں مقیم فلسطینی پناہ گزین کرونا ویکسین سےمحروم
پیر-8-نومبر-2021
فلسطینی کارکنوں نے بتایا کہ اُردنی حکام شام سےآئے ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کو کورونا ویکسین سے محروم کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس مُلک میں رہائش کے کاغذات نہیں ہیں۔
پیر-8-نومبر-2021
فلسطینی کارکنوں نے بتایا کہ اُردنی حکام شام سےآئے ہزاروں فلسطینی پناہ گزینوں کو کورونا ویکسین سے محروم کر رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس مُلک میں رہائش کے کاغذات نہیں ہیں۔
منگل-28-ستمبر-2021
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ امریکی فائزر ویکسین کی 300،000 خوراکیں غزہ کی پٹی کو بھیجی گئی ہیں۔ یہ خوراکیں حکومت کی جانب سے فائزر کی خریدی گئی مقدار کے ایک حصے کے طور پر غزہ کو بھیجی گئی ہیں۔
بدھ-15-ستمبر-2021
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے عوام کرونا ویکسین کی 50 ہزارخوراکوں سے محروم ہوگئے ہیں۔
جمعرات-22-اپریل-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطین کو کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسین کی دوسری کھیپ پہنچ گئی ہے۔ دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی نے کرونا ویکسین کی مزید 45 لاکھ خوراکوں کی خریداری کی منظوری دی ہے۔
جمعہ-26-فروری-2021
لبنانی وزیر صحت حمد حسن نے وزارت لبنانی وزارت کے پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 'آسٹر زینیکا' کمپنی کی تیار کردہ"کرونا" ویکسین فراہم کرنے کی منظوری ی ہے۔ یہ ویکسین لبنان میں رجسٹرڈ تین لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کو لگوائی جائے گی۔
بدھ-17-فروری-2021
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مزاحمتی قوتوں نے منگل کے روز جاری ایک بیان میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں کرونا ویکسین پہنچانے کے لیے اسرائیل پر دبائو ڈالے تاکہ اسرائیل غزہ کو ویکسین کی فراہمی میں رکاوٹ کھڑی نہ کرے۔
منگل-16-فروری-2021
فلسطین کی خاتون وزیر صحت مئی الکیلہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے کرونا وائرس کے خلاف استعمال ہونے والی ویکسین کے غزہ کی پٹی میں داخلے کو معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو "شرم ناک" قرار دیا۔
بدھ-10-فروری-2021
فلسطینی پناہ گزینوں کی دیکھ حال کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نے سربراہ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے اور عالمی برادری کرونا ویکسین کی فراہمی میں فلسطینی پناہ گزینوں کو فراموش نہ کرے۔
اتوار-31-جنوری-2021
اسرائیل نے کرونا وائرس کی 5 ہزار خوراکیں فلسطین منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطین کے لیے کورونا ویکسین دئیے جانے کا یہ اعلان اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینزز کے دفتر کی جانب سے کیا گیا ہے۔
جمعہ-29-جنوری-2021
اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے فلسطینیوںکو کرونا ویکیسن سے محروم رکھنے پر اسرائیلی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو کرونا ویکسین فراہم کرنا اور فلسطینیوں کو اس سے محروم رکھنا اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی برتائو کا واضح ثبوت ہے۔