
فلسطین میںکرونا کے مزید 5 مریض چل بسے، 788 نئے کیسز کی تصدیق
منگل-15-ستمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کرونا کے مزید 5 مریض چل بسے جبکہ 788 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کرنا کے 1324 مریض صحت یاب ہوگئے۔