چهارشنبه 30/آوریل/2025

کرونا وبا

کرونا بے قابو ہوا تو غزہ میں مکمل لاک ڈاون کرنا پڑے گا: حکام

فلسطینی حکومت کے حکام کا کہنا ہےکہ غزہ کی پٹی کے علاقے میں کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے مگر فی الحال وبا قابو میں ہے۔ اگرغزہ میں کرونا کی وبا بے قابو ہوئی تو تمام علاقوں میں لاک ڈاون کرنا پڑے گا۔

اسرائیل میں‌کرونا سے مزید 43 اموات، مزید 844 کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا سے مزید 43 مریض ہلاک ہوگئے ہیں جب کی مزید 844 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

غزہ میں کرونا کا ایک مریض چل بسا، 124 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران غزہ میں کرونا کا ایک مریض چل بسا جب کہ 124 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی عٍلاقوں میں‌کرونا کے مزید 6 مریض جاں بحق، 570 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 6 مریض دم توڑ گئے جب کہ کوویڈ 19 کے 569 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے اور 562 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

کرونا کا شکار صائب عریقات کی حالت خطرے سے دوچار

تحریک فتح کے مرکزی رہ نما صائب عریقات کرونا کا شکار ہونے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کے ھداسا اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین میں‌ کرونا سے مزید 6 اموات، 389 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطین میں کرونا کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ تاہم چوبیس گھنٹوں کےدوران کرونا کے مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔ اس دوران 389 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 336 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ہونے ہلاکتیں 10 لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرگئیں

عالمی سطح پر تیزی کے ساتھ پھیلنے والی کرونا کی وبا سے اب تک 10 لاکھ 97 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

فلسطین میں‌کرونا سے مزید چار اموات،516 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 4 مریض دم توڑ گئے جب کہ 516 نئے مریض سامنے آئے ہیں اور 613 مریض صحت یاب ہوئےہیں۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 18 اموات، 514 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیل میں‌ کرونا کے مزید 18 مریض ہلاک ہوگئےجب کہ 514 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

امریکی صدر کی اسپتال سے وائٹ ہاوس واپسی، کرونا کو شکست دینے کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ والٹر ریڈ ملٹری ہسپتال میں 4 روز گزارنے کے بعد منگل کے روز وائٹ ہاؤس واپس لوٹ آئے ہیں