چهارشنبه 30/آوریل/2025

کرونا وبا

چوبیس گھںٹوں میں فلسطین میں کرونا سے 31 اموات،1500 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 31 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1514 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطین میں 24 گھںٹوں کے دوران کرونا سے 28 اموات، ڈیڑ ھ ہزار نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 28 مریض کرونا کے باعث دم توڑ گئے جب کہ 1564 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس دوران 2145 مریض صحت یاب ہوگئے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کرونا کا شکار ایک شخص سے ملاقات کے بعد احتیاطی طورپر آئندہ جمعہ تک قرنطینہ منتقل ہوگئے ہیں۔

ڈبلیوایچ او کی طرف سے غزہ کو8 دن کیلئے کرونا لیبارٹری ٹیسٹوں کی سہولت

فلسطین کی غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی پٹی کو "کرونا" وائرس کے ٹیسٹوں کے لیے 19500 ٹیسٹ کٹس فراہم کی ہیں جو ایک ہفتے کی طبی ضرورت پوری کر سکیں گی۔

یورپی سفیروں کا جنگ زدہ علاقے غزہ کا دورہ، حماس کا خیر مقدم

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے یورپی ممالک کے سفیر آج منگل کو غزہ کا دورہ کررہے ہیں۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اس دورے کا خیرمقدم کیا ہے۔

فلسطین میں‌کرونا سے 17 اموات،2333 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں‌کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 17 اموات ہوئی ہیں جب کہ 2333 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا ہے۔

بیرون ملک مزید 3 فلسطینی کرونا کا شکار

فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیرون ملک کرونا کےمزید 3 فلسطینی مریض دم توڑ گئے جس کے بعد بیرون ملک جاں بحق فلسطینیوں‌کی تعداد 288 ہوگئی۔

فلسطینی وزیراعظم کی کرونا میں تیزی پرایس اوپیز پر عمل درآمد کی ہدایت

فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے میں ‌فلسطین کرونا کی وبا میں تیزی کے بعد صحت کے حوالے سے وضع کردہ پروٹوکول اور ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدیت کی ہے۔

فلسطین میں‌کرونا سے مزید 4 اموات، 582 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌کہا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران کرونا کے مزید 4 مریض دم توڑ گئے جب کہ 582 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دوران 456 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے شبے میں 5448 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے جن میں سے 582 کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

بیرون ملک مزید 3 فلسطینی کرونا سے چل بسے،10 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیرون ملک کرونا کے مزید تین فلسطینی مریض دم توڑ گئے جب کہ 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔