چهارشنبه 30/آوریل/2025

کرونا وبا

فلسطین میں کرونا سے مزید 25 اموات، 2300 نئے مریض

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 25 مریض چل بسے جب کہ 2298 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران 1356 مریض صحت یاب ہوئے۔

اسرائیل میں کرونا کے 20 ہزار نئے مریضوں کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران اسرائیل میں کرونا کے20 ہزار سے زاید مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 23 ہلاک،3662 نئے کیسز کا اندراج

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹون کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 23مریض دم توڑ گئے جب کہ 3 ہزار 662 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا ہے۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید 18 اموات،4143 نئے مریضوں کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے باعث مزید 18 مریض ہلاک ہوگئے جب کی چار ہزار سے زاید نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا وبا کے باعث فلسطینی علاقوں میں مزید حفاظتی اقدامات کا اعلان

فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے فلسطین کے بعض علاقوں میں کرونا وبا کے کیسز میں اضافے کے بعد مزید حفاظتی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 9 اموات،1623 نئے کیسز کا اندراج

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کی وبا سے مزید 9 شہری وفات پا گئے جبکہ 1623 نئے کیسز کا اندراج کیا گیا۔

اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل میں مزید 15 فلسطینی قیدی کرونا کا شکار

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا کی وبا کے پھیلائو میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی 'ریمون' جیل میں مزید 15 فلسطینی اس وبا کا شکار ہوگئے ہیں۔

اسرائیل میں‌ 24 گھنٹے میں کرونا کے ریکارڈ کیسز کا اندارج

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے ریکارڈ کیسز کا اندارج کیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 10 ہزار 21 کیسز کا اندراج کیا گیا۔ اسرائیل میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد ایک دن میں یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

اسرائیلی فوجیوں‌ میں‌ کرونا مریضوں کی تعداد 1772 ہوگئی

اسرائیلی فوج میں کرونا کا شکار ہونے والے اہلکاروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے جس کے بعد صہیونی فوج میں اب تک ایک ہزار سات سو 72 اہلکار کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

فلسطینی علاقوں میں کرونا سے مزید 13 اموات، 427 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں مزید 13 فلسطینی کرونا سے جاں بحق ہوگئے جب کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران مزید 427 مریض سامنے آئے ہیں۔