چهارشنبه 30/آوریل/2025

کرونا وبا

فلسطین میں کرونا سے19 اموات، 2366 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے 19 مریض چل بسے، جب کہ 2366 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2162مریض صحت یاب ہوئے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طورپر 10402 افراد کے کرونا ٹیسٹ لیے گئے۔

اسرائیل میں کرونا کے نئے وار، مزید 2600 یہودی کرونا کا شکار

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا ایک بار پھرحملہ آور ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2600 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ رواں سال مارچ کےبعد اسرائیل میں کرونا کی یہ سب سے بڑی شرح ہے۔

بھارتی طرز کا کرونا وائرس اسرائیل میں تیزی سے پھیلنے لگا

اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہےکہ بھارت میں سامنے آنے والی کرونا کی نئی شکل تیزی کے ساتھ اسرائیل میں پھیلنے لگی ہے۔

فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 68 مریض دم توڑ گئے

فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ کل اتوار کے روز کرونا وائرس سے متاثرہ مزید 68 مریض دم توڑ گئے۔ اس دوران مزید 226 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

فلسطینی علاقوں میں‌کرونا کے 34 مریض دم توڑ گئے،ایک ہزار نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کا شکار 34 مریض دم توڑ گئے جب کہ 988 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2064 مریض صحت یاب ہوئے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 25 اموات، 2806 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا سے مزید 25 مریض دم توڑ گئےجب کہ 2806 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دوران 1589 مریض صحت یاب قرار دیے گئے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 24 افراد جاں بحق،1651 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 24 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1651 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

کرونا وبا کے باعث فلسطینی تحریک آزادی کی توانا آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

فلسطین کے ایک سرکردہ مجاھد اور آزادی کے لیے پوری زندگی صرف کرنے والے رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سرکردہ لیڈر عمر البرغوثی انتقال کرگئے۔ 67 سالہ عمر البرغوثی چند ہفتے قبل کرونا کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فلسطین میں کرونا سے مزید 31 اموات،2338 نئے کیسز کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 31 مریض دم توڑ گئے جب کہ 2338 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی علاقوں میں کرونا وبا تیز، مزید 27 اموات، 1780 نئے کیسز

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کرونا کے مزید 27 مریض دم توڑ گئے جب کہ 1780 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔