
بیرون ملک مقیم کرونا کا شکار دو فلسطینی توڑ گئے
جمعہ-22-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق بیرون ملک کرونا کا شکارہونے والے مزید دو فلسطینی دم توڑ گئے جس کے بعد اب تک بیرون ملک کرونا سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
جمعہ-22-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق بیرون ملک کرونا کا شکارہونے والے مزید دو فلسطینی دم توڑ گئے جس کے بعد اب تک بیرون ملک کرونا سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔
بدھ-20-مئی-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔
پیر-18-مئی-2020
دنیا بھرمیںپھیلنے والا موذی متعدی مرض کرونا اپنے خطرناک ہونے کے اعتبار سے کسی دوسرے موذی مرض سے کم نہیں مگر اکثر لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا کرونا ایک بار ایک مریض کو شکار کرنے کے بعد دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔
پیر-18-مئی-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست نے 14سال قبل اجتماعی سزا کےطورپر پوری آبادی پر معاشی ناکہ بندی مسلسل کررکھی ہے۔ معاشی پابندیوں کا یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ گذشتہ 14 سال سے جاری ہے۔
اتوار-17-مئی-2020
کرونا کی وبا کے نتیجے میں پوری دنیا میں اب تک پانچ ملین کےقریب لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ کرونا کے متاثرین میں امریکا اس وقت پہلے نمبر پرہے۔
جمعہ-15-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق سویڈن میں ایک فلسطینی شہری کرونا کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
جمعہ-15-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 'کوویڈ ۔ 19' (کرونا) وائرس سے گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران مزید 3 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد امارات میں کرونا سے فوت ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
جمعہ-15-مئی-2020
فلسطینی اس وقت دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ کرونا کی وبا نے دنیا کی دوسری اقوام کی طرف فلسطینیوں کو بھی اندرون اور بیرون ملک گھیرے میں لے رکھا ہے۔
جمعرات-14-مئی-2020
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیرون ملک دنیا بھر میں کرونا سے اب تک 75 فلسطینی جاں بحق اور 1383 بیمار ہوچکےہیں۔ فلسطینیوں کی سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا اور یورپی ممالک میں ہوئی ہیں۔
جمعرات-14-مئی-2020
اسرائیلی ریاست کے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا کے مزید 14 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار529 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں 66 کی حالت خطرے میں ہے۔