پنج شنبه 01/می/2025

کرونا وبا

کرونا وائرس کا شکار متعدد اسرائیلی فوجی قرنطینہ منتقل

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ کرونا کا شکار ہونے والے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کو قرنطینہ مراکز منتقل کیا ہے۔

بیت المقدس میں کرونا کے مزید چارمریضوں کی تصدیق

مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا وائرس کے مزید چار مریضوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

کرونا متاثرین کی تعداد 7 ملین تک پہنچ گئی

کرونا کی عالمی وبا کے نتیجے میں اب تک 4 لاکھ 17 ہزار 861 افراد ہلاک اور 7 ملین سے زیادہ افراد اس کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 37 لاکھ 21 ہزار افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

الخلیل میں کرونا کے مزید 8 کیسز کی تصدیق

فلسطین کی خاتون وزیر صحت می کیلہ کا کہنا ہےکہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزید8 کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا سے مزید تین مریض ہلاک،58 نئے مریض

اسرائیل میں کرونا سے مزید تین مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد صہیونی ریاست میں کرونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 297 ہوگئی ہے جب کہ مزید 58 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اسرائیل میں کرونا سے 297 ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد 17783 ہوگئی

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں کرونا سے 297 افراد ہلاک اور ستر ہزار سے زاید بیمار ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کرونا کی آڑ میں اسٹیس کو بدلنے کی سازش کررہا ہے:القرعاوی

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن فتحی القرعاوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کرونا وبا کی آڑ میں مسجد اقصیٰ اور القدس کے حوالے سے تاریخی حقائق کو تبدیل کرنے اور اسٹیس کو کو تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے۔

وبا کے دنوں میں ترکی میں فلسطینیوں کی زندگی کیسے گذر رہی ہے؟

کرونا کی وبا نے پوری دنیا میں پھیلے فلسطینیوں کی زندگی کو بھی اجیرن بنا کر رکھ دیا ہے۔ آنے والے دنوں میں کرونا کی وبا کیا رنگ دکھاتی ہے اور دنیا بھر میں پھیلے فلسطینیوں کو کن مشکلات سے گذرنا پڑ سکتا ہے اس کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

غزہ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 70 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں کرونا کے مزید دو مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد غزہ میں کرونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔

کرونا کا شبہ،10 ہزار فلسطینی قرنطینہ منتقل

اسرائیل میں کرونا کے تیزی کے ساتھ پھیلتے مرض کے باعث مزید 50 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق مجموعی طورپر 10 ہزار اسرائیلیوں کو کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔ اسرائیل میں کرونا کے سترہ ہزار سے زاید مریضوں میں سے 2006 کی حالت خطرے سے باہر ہے جب کہ اسرائیل کرونا سے اب تک 287 مریض ہلاک ہوچکےہیں۔