
اسرائیل میں کرونا سے مزید 26 اموات
ہفتہ-27-مارچ-2021
قابض اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے 26 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 470 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
ہفتہ-27-مارچ-2021
قابض اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے 26 مریض ہلاک ہوگئے جب کہ 470 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعہ-26-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ایک سرکردہ رہ نما ڈاکٹر عدنان ابو تبانہ گذشتہ روز کرونا کی وبا کے نتیجے میں دم توڑ گئے۔ ڈاکٹر عدنان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تھا۔
جمعرات-25-مارچ-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 23 مریض دم توڑ گئے جب کہ 2032 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
بدھ-10-مارچ-2021
قابض اسرائیلی حکومت نے "کرونا وائرس" انفیکشن کی تعداد میں ایک بار پھر اضافے کا انتباہ دیا ہے جس کی وجہ سے اس میں دی گئی نرمی معطل کی جاسکتی ہیں اور عوامی زندگی پر سخت پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔
ہفتہ-20-فروری-2021
فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 7 مریض چل بسے جب کہ 859 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس دوران 1025 مریض صحت یاب قرار دیے گئے ہیں۔
منگل-16-فروری-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 5 مریض دم توڑ گئے جبکہ 1048 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران کرونا کے 915 مریض صحت یاب قرار دیے گئے۔
ہفتہ-13-فروری-2021
فلسطینی وزارت صحت نے جمعہ کے اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 مریض کرونا کے سبب چل بسے ہیں جبکہ 665 نئے کرونا کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسی عرصے کے درمیان 635 افراد کرونا سے صحتیاب ہوگئے ہیں۔
بدھ-10-فروری-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 9 مریض چل بسے جب کہ 1022 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ روز 733 مریض صحت یاب ہوئے۔
اتوار-7-فروری-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینی علاقوں میں کرونا کے مزید 3 مریض چل بسے جب کہ 470 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
جمعرات-4-فروری-2021
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 10 مریض چل بسے جب کہ 670 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4111 افراد کے کرونا کے شبے میں ٹیسٹ لیے گئے تھے۔