
عالمی ادارہ صحت کی فلسطین میں کرونا کی روک تھام کے اقدامات کی تحسین
ہفتہ-14-مارچ-2020
عالمی ادارہ صحت نے فلسطینی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کے بچائو کے لیے کیے گئے اقدامات کی تحسین کی ہے اور انہیں تسلی بخش قرار دیا ہے۔
ہفتہ-14-مارچ-2020
عالمی ادارہ صحت نے فلسطینی حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کے بچائو کے لیے کیے گئے اقدامات کی تحسین کی ہے اور انہیں تسلی بخش قرار دیا ہے۔
ہفتہ-14-مارچ-2020
عالمی اداری صحت کی طرف سے کرونا وائرس سے بچائو کے لیے مفید معلومات اور مشورے دیے ہیں۔
ہفتہ-14-مارچ-2020
اسرائیل کی دو درجن کے قریب جیلوں میں اس وقت سات ہزار کے لگ بھگ فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں سے ناروا سلوک کوئی نئی بات نہیں مگر حال ہی میں پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والے کرونا وائرس کے پھیلنےکے بعد اسرائیلی عقوبت خانوں میں فلسطینی قیدیوں کی زندگی کو نئے خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
جمعہ-13-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 3 متاثرین کی تشخیص کی گئی ہے جس کے بعد مجموعی طورپر اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 100سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری طرف کرونا وائرس دنیا کے110 ممالک تک پہنچ گیا ہے۔
جمعہ-13-مارچ-2020
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے غزہ کی پٹی اور غرب اردن سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کی جیلوںمیں قید اپنے رشتہ داروں سے ملاقات پرپابندی لگا دی ہے۔
جمعہ-13-مارچ-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تا حال کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جب کہ غرب ارن میں اب تک 31 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
جمعہ-13-مارچ-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا وائرس پھیلنے کی خبروں کا ٹھوس ثبوت نہیں ملا ہے۔
جمعرات-12-مارچ-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی جیلوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا وائرس پھیلائے جانے کا اندیشہ ہے۔
جمعرات-12-مارچ-2020
اسرائیلی فوج نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر فلسطین کے علاقوں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کو اردن سے ملانے والی الکرامہ گذرگاہ دو طرفہ آمدو رفت کے لیے سیل کردی ہے۔
بدھ-11-مارچ-2020
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز غرب اردن میں کرونا کے مزید تین نئے کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ تینوں نئے کیس غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں سامنے آئے ہیں۔