
اسرائیل میں کرونا سے پہلی ہلاکت، مریضوں کی تعداد 833 ہوگئی
اتوار-22-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
اتوار-22-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست (اسرائیل) میں کرونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ دوسری طرف 15 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 18 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-21-مارچ-2020
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حکام نے کرونا کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات شروع کیے ہیں۔ اس ضمن میں حکومت نے غزہ میں 14 قرنطینہ سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ شہریوں کی اسکریننگ کا سلسلہ جاری ہے اور تمام ضروری طبی آلات اور ضروری سامان فراہم کردیے گئے ہیں۔
ہفتہ-21-مارچ-2020
فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں مقامی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی شہر سلفیت کے نواحی علاقے 'قراوہ بن حسان' سے تعلق رکھنے والا ایک شخص کرونا کا شکار ہونے کے باوجود بلا روک ٹوک لوگوں سے ملتا رہا۔ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے باوجود اس نے گائوں میں 250 افراد سے ملاقات کی۔ خدشہ ہے کہ کرونا وائرس اس شخص سے دیگر لوگوں کو بھی منتقل ہوسکتا ہے۔
ہفتہ-21-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست نے 'کرونا' وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔
جمعہ-20-مارچ-2020
فلسطینی اتھارٹی کے وزیراعظم محمد اشتیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں کرونا سے بچائو کے لیے مزید سخت حفاظتی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-19-مارچ-2020
ایران میں کل بدھ کے روز مزید 147 افراد کرونا وائرس کے نتیجےمیں انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 1135 تک پہنچ گئی ہے۔
جمعرات-19-مارچ-2020
قابض صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے مزید 90 کیس سامنےآئے ہیں جس کے بعد کرونا کے مجموعی طورپراسرائیل میں مریضوں کی تعداد 427 تک پہنچ گئی اسرائیل میں کرونا وائرس کے متاثرین میں طبی عملے کے ارکان بھی شامل ہیں۔
جمعرات-19-مارچ-2020
جرمنی میں متعین اسرائیلی سفیر اپنے نائب سمیت کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
بدھ-18-مارچ-2020
فلسطینی وزات صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غرب اردن میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔
بدھ-18-مارچ-2020
قابض اسرائیلی حکام نے کرونا وائرس کا پھیلائو روکنے کی آڑ میں فلسطینی اراضی میں فلسطینیوں پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں۔